Online Earn Money
Pakistan
Urdu
2024-10-01
اس گروپ کو بنانے کا مقصد یہ ہے کہ بےروزگار افراد جن کو کسی جگہ پر کوئی کام نہیں ملتا اور اپنی پاکٹ منی بنانے کے لیے وہ اس گروپ کو جوائن کر سکتے ہیں اور ایک دوسرے کے ساتھ مل کر تعاون کرنا ہے اور کسی ممبر کے پاس کوئی بھی ایپ ہے تو وہ اس میں اپنا لنک شیئر کر سکتے ہیں اور دوسروں بھائیوں کے لیے کمائی کا ذریعہ بنا سکتے ہے تو اس لیے ایک دوسرے کا خیال رکھنا ہے اور اس گروپ میں ارننگ کے علاوہ اگر کوئی کسی قسم کا کوئی میسج ، پیکچر ، وغیرہ سینڈ کریں گا یا گروپ کے ممبران کے لئے پریشانی کا باعث بنے گا تو اس کو گروپ سے نکال دیا جائے گا اس لئے ایک دوسرے کا خیال رکھنا ہے اور اس گروپ کا لنک زیادہ شئیر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ پیسہ کما کر اپنی چھوٹی بڑی خواہشات جلد پورا کرسکیں! کسی سے مانگنے کیلئے ہاتھ پھیلانے کی ضرورت نہ ہو ( انشاء اللّٰہ ) شکریہ!