2024-02-01
بچہ: میڈم میں آپ کو کیسا لگتا ہوں میڈم :بہت پیارے لگتے ہو بچہ :تو کیا پھر میں اپنی امی ابو کو آپ کے گھر بھیجوں؟؟؟ میڈم: وہ کیوں؟؟؟ بچہ: کیونکہ وہ ہماری بات کو آگے بڑھا سکتے ہیں میڈم :یہ کیا بکواس ہے؟؟؟؟ بچہ :ٹویشن کے لئے میڈم آپ بھی نہ بس ٹی وی دیکھ دیکھ کر خراب ہوگئی ہیں