2023-11-12
♥️♡+:。.。 🇼🇪🇱🇨🇴🇲🇪 。.。:+♡♥️ *اسلام علیکم* ! امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گئے۔ الله تعالٰی آپ سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے۔ 🅸⃞🅼⃞🅿⃞🅾⃞🆁⃞🆃⃞🅰⃞🅽⃞🆃⃞ 🅽⃞🅾⃞🆃⃞🅴⃞ 🌀اس گروپ میں آپ کے ساتھ آنلائن ورک کے متعلق کام شئیر کیا جائے گا۔ 🌀اور جو بھی ورک آپ کے ساتھ شئیر کیا جائے گا۔ سب سے پہلے اسے میں خود چیک کرو گا۔ اگر ورک اچھا ہوا تو آپ کے ساتھ شئیر کرو گا۔ 🌀اور جو بھی ورک شئیر کیا جائے گا۔ اس میں انویسٹمنٹ والا ورک بھی ہوگا اور بغیر انویسٹمنٹ کے بھی ہوگا۔ 🌀اگ کسی بھی ممبر کے پاس بھی رئیل اور ٹرسٹڈ ورک ھو گا۔ وہ ایڈمن سے رابطہ کر کے ورک شئیر کر سکتا ہیں۔ 🌀آگر کسی بھی ممبر کو کوئی بھی ڈیٹیل چاہیے ہو وہ لے سکتا ہے۔ کسی اور ورک کے بارے میں بھی ڈیٹیل پوچھ سکتا ہیں۔ 🅸⃞🅼⃞🅿⃞🅾⃞🆁⃞🆃⃞🅰⃞🅽⃞🆃⃞ 🆁⃞🆄⃞🅻⃞🅴⃞ 🌀اس گروپ کا کوئی ممبر بھی دوسرے ممبرز کے پرسنل میں جا کر میسیج نہ کریں۔ اگر کوئی ممبر ایسا کرے گا۔ اس کا نمبر *Block*, *Report*اور *Bann* کر دیا جائے گا۔ 🌀جب بھی یہ گروپ اوپن کیا جائے گا۔ تو کوئی ممبر بھی کوئی لنک اور کوئی اور ڈیٹیل وغیرہ شئیر نہ کریں۔ ورنہ اسے *Remove* کر دیا جائے گا۔ 🌀اگر کسی کو کوئی ورک شئیر بھی کرنا ہے۔ تو وہ پہلے ایڈمن سے رابطہ کریں۔ 🅲🅷🅴🅸🅵 🅰🅳🅼🅸🅽 ☮▁▂▃▄☾ ♛ Muzammil ♛ ☽▄▃▂▁☮