2023-12-07
_*🩵💠سنن ابوداؤد🌸کتاب: استغفار کا بیانباب:🪻استغفار کا بیان🌷حدیث نمبر: 1529🍃ترجمہ:🍃ابو سعید خدری ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو شخص کہے: رضيت بالله ربا وبالإسلام دينا وبمحمد رسولا میں اللہ کے رب ہونے، اسلام کے دین ہونے اور محمد ﷺ کے رسول ہونے پر راضی ہوا تو جنت اس کے لیے واجب گئی ............. تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ ابوداود، (تحفة الأشراف: ٤٢٦٨)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/الإمارة ٣١ (١٨٨٤)، سنن النسائی/الجہاد ١٨ (٣١٣٣) (صحیح )💠🩵*_