Refer Earn App
...

حب الہی اور اللہ کے محبوب کون Whatsapp Group Join Link

Islamic India Urdu

2024-12-31

حب ِالٰہی کی اصل حقیقت پر جن آیتوں سے روشنی پڑتی ہے، ان میں سے سب سے زیادہ واضح یہ آیت ہے: وَمِنَ النّاسِ مَن يَتَّخِذُ مِن دونِ اللَّـهِ أَندادًا يُحِبّونَهُم كَحُبِّ اللَّـهِ ۖ وَالَّذينَ ءامَنوا أَشَدُّ حُبًّا لِلَّـهِ  (البقرۃ: 165) '' بعض لوگ ایسے بھی جواللہ کے شریک اوروں کو ٹھہرا کر ان سے ایسی محبت رکھتے ہیں جیسی محبت اللہ سے ہونی چاہیے https://chat.whatsapp.com/ItE0KEF05yuGIHs0mzDYft يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا مَن يَرْ‌تَدَّ مِنكُمْ عَن دِينِهِ فَسَوْفَ يَأْتِي اللَّـهُ بِقَوْمٍ يُحِبُّهُمْ وَيُحِبُّونَهُ أَذِلَّةٍ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ أَعِزَّةٍ عَلَى الْكَافِرِ‌ينَ يُجَاهِدُونَ فِي سَبِيلِ اللَّـهِ وَلَا يَخَافُونَ لَوْمَةَ لَائِمٍ '' اے ایمان والو! تم میں سے جوشخص اپنے دین سے پھر جائے تو اللہ تعالیٰ بہت جلد ایسی قوم کولائے گا جواللہ کی محبوب ہو گی اور وہ بھی اللہ سے محبت رکھتی ہوگی۔ وہ نرم دل ہوں گے مسلمانوں پر اور تیز ہوں گے کفار پر، وہ اللہ کی راہ میں جہاد کریں گے اور کسی ملامت کرنے والے کی ملامت کی پرواہ بھی نہ کریں گے۔'' (سورۃ المائدہ: 54) حب الہی کیا ہے اور اللہ تبارک و تعالی کن لوگوں کو پسند فرماتے ہیں؟👆💫 सभी भारतीयों और पाकिस्तानियों, लेकिन दुनिया भर के मुसलमानों से अनुरोध है कि वे अब इस समूह में शामिल हों और तौहीद और सुन्नत के अनुसार अपना धर्म सीखें, कृपया हमें सुन्नत, आमीन, फिर, आमीन, के अनुसार भूमि खर्च करने का अवसर दें विश्वों के स्वामी

Teen Patti Master Apk Download

Releted Group

Add Group