2023-05-15
گروپ کے قوائد اور ضروری ہدایت 🔰 1) گروپ کے تمام ممبرز کے نمبرز ایک دوسرے کے پاس امانت ھیں برائے مہربانی کسی کو بھی پرسنل میسج(اشتہارات یا کوئ بھی سوال)نہ کریں🚫 2) یہ گروپ اور ہمارے تمام گروپس صرف خواتین کے لئیے ہیں اگر کوئ مرد حضرات غیر ارادی طور پر یا غلطی سے اس میں شامل ہو جاے تو اللہ سبحانہ وتعالئ کےلیے اسے چھوڑ دے 3) آپ کا کوئ بھی سوال ہو یا کوئ بات پوچھنی ہو تو صرف ایڈمن کووائس میسج کریں کال کرنے سے گریز کریں📵 4) کسی کو بھی اپنے گروپ یا اشتہاری پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں جب تک کہ ایڈمن سے اجازت نہ لی جائے اگر ایسا کوئ عمل ہمارے نوٹس میں آیا تو اس شخص کو گروپ سے نکال دیا جائے گا امید ہے کہ سب پیاری بہنیں ان ہدایات پر عمل کریں گی شکریہ🥰 Join group Share group