2023-11-15
👩🏻🎤اس گروپ کو بنانے کا مقصد اسلامی معلومات کو شیٸر کرنا ہے 🫂 سب سے پہلے ہم تمام گروپ ممبران کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ 🙋 تمام گروپ ممبران سے گزارش ہے کہ وہ سینڈ کی گٸ ویڈیوز پے ری ایکٹ کیا کریں ۔ نوٹ:ری ایکٹ کرنے سے آپ کی پسندیدہ معلومات کو اکٹھا کرنے میں ہماری مدد ہوگٸ۔ 🙋تمام گروپ ایڈمن ڈیلی دس پوسٹیں ضرور کریں۔ 👱اور پانچ ممبران کو روزانہ گروپ میں ایڈ ضرور کریں۔ ❌گروپ میں اپنی ذاتی ویڈیو سینڈ نہ کی جاٸیں۔ 🚫فرقہ وارانہ اور سیاسی شر والی ویڈیوز سے اجتناب کیا جاۓ۔ ✖️غلط اسٹیکرز سے بھی اجتناب کیا جاۓ۔ ❌تمام ویڈیوز دو منٹ سے زیادہ بڑی نہ ہوں۔ OK