2024-03-27
✨قرآن پاک میں اللّٰه تعالیٰ متعدد جگہوں پر ہم سے مخاطب ہو کر فرماتے ہیں (مفہوم) *"تم غور کیوں نہیں کرتے"* ✨ آخری معجزہ عربی لیٹریچر اور بائبل سے قرآن پاک کا نہایت خوبصورت، eye opening اور انٹرسٹنگ انداز میں معروف *استاد نعمان علی خان* کی تجزیہ اور تدبر کی سیریز ہے جو نہ صرف آپ کے ایمان کو بوسٹ کرے گی بلکہ آپ کے دل میں اللّٰه اور قرآن پاک کی *محبت*❤️ کو مزید بڑھاے گی اور علم و حکمت، نور اور معجزات سے لبریز اس کتاب کو مزید جاننے کی طلب میں بھی اضافہ کرے گی ۔ *اس موقع سے بھرپور مستفید ہوتے ہوئے اس گروپ کو جوائن کریں اور اپنے عزیز و اقارب سے بھی شئیر کریں* ✨✨✨✨✨✨✨✨ https://chat.whatsapp.com/HZpc94ViwLz241vrM43IFe