2025-01-06
اس گروپ میں روزانہ ایک مستند حدیث سینڈ کی جائے گی.اور ساتھ میں روزانہ سٹیٹس کے لیے تلاوت سینڈ کی جاۓ گی..((صبح کے وقت))+اسلامک پوسٹ بے شک رب کا ذکر ہی دلوں کو سکون دیتا ہے. نبی کریم صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی پیاری باتوں سے خود بھی مستفید ہوں اور دوسروں کو بھی فائدہ پہنچائیں.اور اپنے سٹیٹس پر گانوں کے بجاۓ تلاوت لگاٸیں تاکہ آپ کو سکون بھی حاصل ہو اور آپ کے لیے صدقہ جاریہ بھی بنے.جتنے لوگ آپ کا سٹیٹس دیکھیں گے اتنا ہی آپ کو اجر ملے گا۔ اب یہ آپ کی مرضی کہ آپ اچھا اجر لینا چاہتے ہیں یا برا Only +92 Allowed.. Fake number not Allowed..🚫