2024-03-20
🌟 *السلام علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ* 🌟 🎉 گروپ میں نئے آنے والے تمام احباب کو دل کی گہرائیوں سے کو خوش آمدید 🎉 👥 اس کمیونٹی گروپ میں آپکو ایڈمن کے علاوہ کسی کا نمبر نظر نہیں آئے گا ہر کسی کا نمبر محفوظ ہوگا ۔ 📚 *اس گروپ میں درجہ زیل اکابرین علمائے دیوبند کے بیانات بھیجیں جاتے ہیں* 📚 1️⃣ حجتہ اللہ فی الارض مناظر اسلام حضرت مولانا محمد آمین اوکاڑوی رحمۃ اللّٰہ علیہ 2️⃣ مناظر اسلام حضرت مولانا عبد الواحد قریشی صاحب حفظہ اللہ 3️⃣ شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ 4️⃣ شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی زرولی خان صاحب رحمۃ اللہ 5️⃣ حضرت مولانا منظور احمد مینگل صاحب دامت برکاتہم العالیہ 6️⃣ حضرت مولانا مفتی طارق مسعود صاحب دامت برکاتہم العالیہ 7️⃣ حضرت مولانا طارق جمیل صاحب دامت برکاتہم العالیہ 8️⃣ پیر طریقت رہبر شریعت حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی دامت برکاتہم 9️⃣ پیر طریقت شیخ الحدیث حضرت مولانا حبیب اللہ نقشبندی مجددی دامت برکاتہم العالیہ 🔟 حضرت مولانا سجاد نعمانی صاحب حفظہ اللہ 📖 اسکے علاوہ دیگر اکابرین کی اصلاحی بیانات، مسلکی بیانات، مسلکی لٹریچر تحریرات مسائل/ سوالات وجوابات کا فتویٰ میں حل اور سیاسی حالات تبصرے بھی بھیجیں جائنگی ۔ 🚫 *نوٹ: کوئی قادیانئ ہمارے گروپ میں نہ آئیں اور کسی قادیانی کو اس گروپ میں اجازت نہیں* *ختم نبوت زندہ باد* 🚫 📢 *منجانب :- ایڈمن* 📢