2024-01-19
❤️آسلام علیکم دوستو ❤️ عزیز دوستو اس گروپ( دین،دنیا اور ھم) کو بنانے کا مقصد دین اور دنیا کے متعلق لوگوں کی مدد اور اصلاح کے لیے ایک کوشش ہے، اس گروپ میں دین کے متعلق نالیج قرآن کریم کی تلاوت اورحدیث وغیرہ کے بارےمیں معلومات فراہم کریں گے، میں آپ سب دوستوں سے امید رکھتا ہوں کہ آپ اس گروپ کو جوائن کر کے لوگوں کی اصلاح میں حصہ دار بنوگے تاکہ ھم ایک اچھی کمیونٹی بنا سکیں،۔🇵🇰🇵🇰🇵🇰 شکریہ