2024-05-30
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ زندگی بہت مختصر ہے، آپ کا خاتمہ جلد ہو سکتا ہے اور آپ سمجھتے ہیں کہ یہ طویل ہے، لیکن یہ زندگی چھوٹی سی ہے گویا آپ سو رہے ہیں اور پھر آپ جاگ کر اپنا کام شروع کر دیں، بس پھر آپ نے اس مختصر سی زندگی میں کیا کیا اعمال کئیے ہیں؟ یقین کیجیے، اس دنیا میں کوئی نہیں رہے گا اور خدا کے سامنے سب کو جوابدہ ہونا ہے، اس دن پشیمانی، پچھتاوے، کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا، اس لیے ابھی سے اپنے آپ کو ٹھیک کر لیں آپ اگر دین کا علم اس لیے نہیں سیکھ رھے کہ آپ کو اپنی عیاشیاں چھوڑنی پڑیں گی،تو یاد رکھیں،رب العالمین کو ھماری کوئی ضرورت نہیں ھو گی،پھر آپ جنتیں مانگنا بھی چھوڑ دیں،دنیا والوں کو خوش کرتے رہیں،جیسے کہ اس دنیا نے آپ کی جنت اور جہنم کا فیصلہ کرنا ھےابھی آنکھیں نہ کھولیں تو قبر میں ھر صورت کھلنی ھی کھلنی ھیں تو ابھی بھی وقت ہےآجائیں اللہ کی طرف🫠 گروپ ایڈمن گمنام سی اللہ کی بندی گروپ لنک https://chat.whatsapp.com/EMj7luWc16CLE6BkBPLspQ