2024-03-06
🕌🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🕌 *🌹السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹* *🌹گروپ کے رولز🌹* *🚨 1 : گروپ میں روزانہ نورانی قاعدہ مع تجوید کا سبق دیاجائیگا ان شا ُ اللہ* *🚨 2 : سبق صبح سنڈ کیا جایا کرے گا دوسرے دن تک سب نے سبق سنانا ہوگا سبق نہ سنانے والے پر لازمی ھوگا کہ وہ ہمیں اطلاع دے* *🚨 3 : سبق ویڈیو اور آڈیو میں WhatsApp پر سنڈ کیا جائے گا جس کو غور سے سننا لازمی ھوگا* *🚨 4 : گروپ میں سبق کے علاوہ کوئی پوسٹ شیئر کرنیکی اجازت نہیں ھوگی* *🚨 5 : کلاس ہفتہ تا جمعرات ھوا کریگی جمعہ والے دن چھٹی ھوگی* *🚨 6 : ہماری ماہانہ فیس 500 روپے ھوگی جو جاز کیش یا ایذی پیسہ پر سنڈ کرنی ھوگی شکریہ*